Communities and Justice

Helplines in community languages – Urdu

کمیونٹی زبانوں میں ہیلپ لائین - اردو

فوری مدد کے لیے فون نمبرز

فون 
رابطہ کریں 
صورتحال 


24 گھنٹے، 7 دن


اگر آپ بے گھر ہیں یا آپ کو رہنے کے لیے کسی عارضی جگہ کی ضرورت ہے 


  24 گھنٹے، 7 دن


گھریلو اور خاندانی تشدد 


  24 گھنٹے، 7 دن


بچوں کے ساتھ بدسلوکی یا غفلت کی اطلاع دیں 
000
24 گھنٹے، 7 دن
ہنگامی صورتیں 


پیر سے جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک 


قانونی مدد کی ضرورت ہے؟ 


24 گھنٹے، 7 دن
25-5 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوان بالغوں کے لیے ایک مفت فون کونسلنگ سروس 



پیر تا جمعہ صبح 9 بجے تا شام 4 بجے 


اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا ہے تو مدد کے لیے اینٹی ڈسکریمینیشن NSW سے رابطہ کریں۔ یہ سروس مفت ہے 



پیر تا جمعہ 8.30صبح5-شام 


بوڑھے یا معذوری کا شکار شخص اگر اسے بدسلوکی کا خطرہ ہو 



پیر تا جمعہ 9 بجےصبح- 4.30 شام 


پڑوسیوں، خاندان، کاروبار، برادریوں اور انجمنوں کے درمیان تنازعات میں مدد کے لیے ایک مفت سروس۔ یہ رقم کے تنازعات میں بھی مدد کر سکتےہیں۔ 





Aboriginal Contact Line


ایبوریجنل رابطہ لائن 


پیر تا جمعہ 9بجےصبح-بجے شام


جرائم کا شکار ہونے والوں کی مدد کرتے ہیں۔ 


پیر تا جمعہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک 


اگر آپ کو تشویش ہے کہ آپ کے کسی جاننے والے کا پرتشدد انتہا پسندی میں ملوث ہونے کا خطرہ ہے تو اس خفیہ سپورٹ سروس سے رابطہ کریں۔ 

مترجم کی خدمات 

اگر آپ ایک مترجم چاہتے ہیں تو نیچے دی گئی ترجمانی کی ایجنسیوں کو کال کریں۔ 

ہاؤسنگ ترجمان 

رابطہ کریں All Graduates Translating and Interpreting Service:
1300 652 488
 رہائش کے تمام معاملات میں مفت ترجمان کے لیے۔ آل گریجویٹس ہاؤسنگ فراہم کنندہ کو فون کریں گے اور آپ کی ترجمانی کریں گے۔ 

ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیٹیز اینڈ جسٹس ( DCJ) کےترجمان 


تحریری و زبانی ترجمے کی سروس سے رابطہ کریں ( TIS National)  سے : 131 450
پرایک مفت ترجمان کے لیے اور انہیں وہ فون نمبر دیں جس پر آپ کال کرنا چاہتے ہیں۔ 


  • DCJ کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ انٹرویو کرتے وقت اور پیچیدہ معاملات یا حساس مسائل کے بارے میں بات کرتے وقت اہل ترجمان فراہم کرے۔ 
  • زیادہ تر معاملات میں، خاندان اور دوست ترجمان کے طور پر کام نہیں کر سکتے ہیں لیکن وہ مدد فراہم کرنے کے لیے انٹرویو یا ملاقات کے دوران موجود رہ سکتے ہیں۔ 
  • خاندان اور دوست صرف اس صورت میں ایک ترجمان کے طور پر کام کر سکتے ہیں اگر DCJ کو ایک اہل ٹیلی فون یا آن سائٹ مترجم حاصل نہ ہوسکے۔ 
Last updated:

06 Sep 2024